استاد کے احترام کے لئے تاریخی اقدام، پولیس کو اساتذہ کو سلیوٹ کرنے کا حکم
حیدرآباد (نیوز ڈیسک) استاد ایک قوم کی تعمیر میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے اور خصوصاً اسلامی معاشرے میں استاد کو بہت عزت و احترام سے نوازا جاتا ہے۔ حیدر آباد کے ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر جمیل نے اساتذہ کے احترام کے لیے انتہائی تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی نے حکم جاری… Continue 23reading استاد کے احترام کے لئے تاریخی اقدام، پولیس کو اساتذہ کو سلیوٹ کرنے کا حکم