اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کی بالی ووڈ میں انٹری
ممبئی (این این آئی )بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بالی سٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم’کوتھا‘ ڈائریکٹر کرن للت کی ہدایت کاری میں بنائی جارہی ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہوگا۔ازابیل کی ڈیبیو فلم ایکشن ڈرامہ فلم… Continue 23reading اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف کی بالی ووڈ میں انٹری