سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد چائے والا نے دوبارہ چائے کا کام شروع کر دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد چائے والا نے دوبارہ چائے کا کام شروع کر دیا، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہے، چائے کا اب کوئی چھوٹا سے کھوکھا نہیں بلکہ ارشد نے اپنا چائے خانہ کھولا ہے اور اس کیفے کا نام کیفے چائے والا رکھا ہے، دس اکتوبر کو… Continue 23reading سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے ارشد چائے والا نے دوبارہ چائے کا کام شروع کر دیا