اراکین سینٹ کا بڑا اقدام، ٹول ٹیکس پر استثنیٰ لینے سے معذرت کرلی
اسلام آباد (آن لائن) چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ارکان پارلیمنٹ کو ٹول ٹیکس پر استثنیٰ دینے کے معاملے پر چیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو مراسلہ ارسال کردیا۔ چیرمین سینیٹ کی ہدایت پر اراکین سینٹ نے ٹول ٹیکس پر استثنیٰ لینے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطا بق فیصلہ موجودہ معاشی اور سیلاب کی… Continue 23reading اراکین سینٹ کا بڑا اقدام، ٹول ٹیکس پر استثنیٰ لینے سے معذرت کرلی