ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں

datetime 12  فروری‬‮  2018

اداکارہ کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن کو اْس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک گھنٹے تک لفٹ میں پھنسی رہیں۔فلم ’ہیرو پنتی ‘سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کریتی سینن اپنے حْسن اور حقیقی اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں لیکن فلمی دنیا سے… Continue 23reading اداکارہ کریتی سینن لفٹ میں پھنس گئیں