اداکارہ کبریٰ خان نے میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا ہے، سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کبریٰ خان سمیت چاروں اداکاراؤں کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنے کا حکم دیا ہے، آئندہ سماعت پر عدالت نے پی ٹی اے اور ایف آئی… Continue 23reading اداکارہ کبریٰ خان نے میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا