اپنا گھر کیلئے اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا
مکوآنہ (این این آئی ) کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت کم تنخواہ والے پولیس ملازمین کو اپنا گھر بنانے کے لیے آسان اقساط میں اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا اس سلسلہ میں پنجاب پولیس اور اخوت اسلامک مائیکروفنانس کے درمیان MOU کے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔سی پی… Continue 23reading اپنا گھر کیلئے اخوت مائیکروفنانس کی طرف سے 15لاکھ تک کا قرضہ مل سکے گا