صوبائی خزانے کو تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کی کامیابی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے، ممبر صوبائی اسمبلی کا انکشاف
پشاور(این این آئی)مسلم لیگ ن خیبر پختونخو اکے ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے کہا ہے کہ چیف منسٹر ہاوس پشاور سازشوں کا گڑھ بن چکا ہے، خیبر پختونخو اکے خزانے کو تحریک انصاف کے احتجاجی تحریک کی کامیابی کے لئے استعمال کیا جارہاہے، خیبر پختونخو ااسمبلی کے اپوزیش ممبران کو چار سال… Continue 23reading صوبائی خزانے کو تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کی کامیابی کے لئے استعمال کیا جارہا ہے، ممبر صوبائی اسمبلی کا انکشاف