امریکی اور اتحادی افواج کی معاونت کرنے والے ہزاروں افراد کو کابل سے کراچی لانے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)امریکی اور اتحادی افواج نے 31 اگست تک افغانستان سے حتمی انخلا کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست کردی۔طالبان سے جنگ کے دوران امریکی اور اتحادی افواج کی معاونت کرنے والے تین سے چار ہزار افراد کراچی لائے جائیں گے، انہیں پاکستان کا ویزا دیا جائے گا اور انہیں امریکا منتقلی… Continue 23reading امریکی اور اتحادی افواج کی معاونت کرنے والے ہزاروں افراد کو کابل سے کراچی لانے کا فیصلہ