فلور ملز مالکان کی من مانیاں جاری، آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا
کراچی (این این آئی)فلور ملز مالکان کی من مانیا ں جاری ہیں اور محض چار روز کے دوران آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ہول سیل سطح پر چکی کے 10کلو آٹے کا تھیلا 640روپے اور ریٹیل سطح پر660روپے کا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چکی کے آٹے کی… Continue 23reading فلور ملز مالکان کی من مانیاں جاری، آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا