پاک افغان سرحدی علاقے میں پاکستان نے ایسی چیز بنالی کہ جن پر بم بھی اثر نہیں کرتے، افتتاح کردیاگیا، چونکا دینے والے انکشافات
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ فاٹا سے متصل بارڈر پر بم پروف چوکیوں کی مدد سے دہشت گردوں کے داخلے روکنے میں مدد ملے گی۔آٹھ سو ملین روپے سے اکتیس چوکیاں بنالی ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود نے فاٹا سے متصل سرحدی علاقے میں نئی… Continue 23reading پاک افغان سرحدی علاقے میں پاکستان نے ایسی چیز بنالی کہ جن پر بم بھی اثر نہیں کرتے، افتتاح کردیاگیا، چونکا دینے والے انکشافات