راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
راولپنڈی (نیوز ڈیسک): مری روڈ پر شہری اور موٹر سائیکل کو گاڑی کے ساتھ گھسیٹنے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرلیا گیا، جبکہ پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں واقعے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعہ کی شب تقریباً ساڑھے 11 بجے پیش آیا۔ واقعے کے… Continue 23reading راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف



























