غربت کے خاتمے کیلئے 50 ہزار خواتین کو بکریاں دینے کا فیصلہ،انتہائی غریب خاندانوں کیلئے مکانات کا اعلان
لاہور( این این آئی)جنوبی پنجاب میں غربت کے خاتمہ کے منصوبہ کے معاہدے کی تقریب پی اینڈ ڈی کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ حامد یعقوب شیخ اورچیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈاکٹر راشد باجوہ سمیت دیگر شریک ہوئے ۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر جنوبی پنجاب محمد صغیر نے منصوبہ پر… Continue 23reading غربت کے خاتمے کیلئے 50 ہزار خواتین کو بکریاں دینے کا فیصلہ،انتہائی غریب خاندانوں کیلئے مکانات کا اعلان