ممبئی میں ریلوئے لائن پار کرتے 12 افراد ہلاک ،13زخمی
ممبئی(این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں ریلوے لائن پار کرتے ہوئے 12 افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے، گزشتہ 18ماہ کے دوران 3ہزار 830افراد جان کی بازی ہار گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق ملک میں لوکل ٹرینوں کی تینوں لائنوں پر پٹری پارکرنے یا ٹرینوں سے گرنے کے واقعات عام ہیں، گزشتہ روز پٹریاں پار کرنے کے… Continue 23reading ممبئی میں ریلوئے لائن پار کرتے 12 افراد ہلاک ،13زخمی