“وفاق کے تعلیمی نصاب کو نہیں مانتے، وفاق ہمارے معاملے میں ٹانگ نہ اڑائے” سندھ حکومت نے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کی مخالفت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے نصاب کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت اجلاس تعلیمی نصاب کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاق اور صوبےکےایک جیسےتعلیمی نصاب کی مخالفت کی… Continue 23reading “وفاق کے تعلیمی نصاب کو نہیں مانتے، وفاق ہمارے معاملے میں ٹانگ نہ اڑائے” سندھ حکومت نے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی