یکساں تعلیمی نصاب کی تیاری میں اہم پیشرفت، طویل مشاورت کے بعد ڈرافٹ تیار
اسلام آباد (این این آئی)صوبوں اور متعلقہ حکام کے درمیان طویل مشاورت کے بعد یکساں تعلیمی نصاب کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت تیسری قومی نصابی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے تعلیم، متعلقہ سیکرٹریز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے… Continue 23reading یکساں تعلیمی نصاب کی تیاری میں اہم پیشرفت، طویل مشاورت کے بعد ڈرافٹ تیار