پریشان حال عوام کیلئے ایک اور بری خبر، یوٹیلیٹی سٹورز میں دستیاب اشیاء بھی مزید مہنگی ، مصالحہ جات کی قیمت بھی بڑھا دی گئی
کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیائے ضروریہ کی قلت کے بعد مہنگائی کی نئی لہر آنے سے مصالحہ جات کی قیمت 30 فیصد تک بڑھ گئی، چینی کی قلت بھی برقرار ہے۔عوام کو ریلیف دینے کے لئے بنائے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے حالات نہ بدلے،سستی اشیا کی سپلائی متاثر ہوئی تو دستیاب اشیا بھی مہنگی… Continue 23reading پریشان حال عوام کیلئے ایک اور بری خبر، یوٹیلیٹی سٹورز میں دستیاب اشیاء بھی مزید مہنگی ، مصالحہ جات کی قیمت بھی بڑھا دی گئی