خراب موسم کے باعث یوم پاکستان کی پریڈ کا شیڈول تبدیل
راولپنڈی(آن لائن) خراب موسم اور بارش کی پیشنگوئی کے باعث یوم پاکستان کی پریڈ دو روز کے لئے ملتوی ہو گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پریڈ 23 مارچ کے بجائے اب 25 مارچ کو ہو گی۔جاری خراب موسم اورآئندہ دو روز کے لئے بارش کی پیشنگوئی کی وجہ سے یوم پاکستان کی… Continue 23reading خراب موسم کے باعث یوم پاکستان کی پریڈ کا شیڈول تبدیل