10 برسوں میں پاکستان سے یومیہ کتنے پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل ہوئے؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف
لاہور( این این آئی ) 2019 اور 2020 کے دوران بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں کمی کے باوجود گزشتہ 10 برسوں کے دوران پاکستان سے اوسطا ًیومیہ ایک ہزار 666 جبکہ ماہانہ کم و بیش 50 ہزار پاکستانی بیرون ملک روزگار کے لیے منتقل ہوئے۔اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ… Continue 23reading 10 برسوں میں پاکستان سے یومیہ کتنے پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل ہوئے؟رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف