خواہش ہے ٹام بوائے کا کردار ادا کروں، فوجی یونیفارم پہنوں : اداکارہ یشما گِل
کراچی (این این آئی)یشما گِل پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی وہ اداکارہ ہیں جن کو اپنے کام سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔ بطور معاون اداکارہ اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی یشما آج متعدد سیریلز میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں یشما گِل کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن… Continue 23reading خواہش ہے ٹام بوائے کا کردار ادا کروں، فوجی یونیفارم پہنوں : اداکارہ یشما گِل