اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کی کیپ کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی
کر اچی (این این آئی)اداکار یاسر حسین نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں اقراء عزیز کی کیپ کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی۔۔اقراء عزیز اور یاسر حسین نے ایوارڈ تقریب کے لیے میچنگ کے ملبوسات کا انتخاب کیا اور تقریب میں ان کی جوڑی سفید رنگ کے کوٹ سوٹ میں دکھائی دی۔ دونوں کے ملبوسات معروف… Continue 23reading اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کی کیپ کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی