بھارت کا پہلا ہاتھی ہسپتال سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
نئی دہلی(این این آئی)شمالی بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ہاتھی ہسپتال قائم کیا گیا ہے۔ اس خصوصی ہسپتال نے باضابطہ طور پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ہاتھی ہسپتال کے پہلے دن انچاس برس کی ایک ہتھنی کی ٹانگ پر لگی چوٹ کا علاج کیا گیا۔ اس ہتھنی… Continue 23reading بھارت کا پہلا ہاتھی ہسپتال سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا