جن کے پاس ہر روز نیا ماسک خریدنے کی گنجائش نہیں، وہ اتنا جرمانہ کیسے بھریں گے؟ عوام نے حکومتی ہدایات اور وارننگز ہوا میں اڑادیں
کراچی /اسلام آباد (این این آئی) کورونا وائرس سے مسلسل اموات اور بڑھتے کیسز پر بھی عوام ٹس سے مس نہ ہوئے، حکومتی اعلانات، ہدایات، وارننگز سب ہوا میں اْڑا دیں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ہر جگہ سماجی فاصلے کی پابندی بھی نظر انداز کی جا رہی ہے، عوام تو عوام قانون نافذ کرنے والے… Continue 23reading جن کے پاس ہر روز نیا ماسک خریدنے کی گنجائش نہیں، وہ اتنا جرمانہ کیسے بھریں گے؟ عوام نے حکومتی ہدایات اور وارننگز ہوا میں اڑادیں