ہانیہ عامر معاملہ ،سارے آرام سے بیٹھو ، ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے، عاصم اظہر کا ناقدین کو جواب
اسلام آباد (این این آئی)گلو کار عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے ناقدین اور اپنے مداحوں کیلئے طویل پیغام شیئر کیاگلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ میرے لیے شروع سے ہی یہ ایک آسان سفر نہیں رہا، تصور کریں کہ میں نے 16 سال کی عمر میں اپنے… Continue 23reading ہانیہ عامر معاملہ ،سارے آرام سے بیٹھو ، ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے، عاصم اظہر کا ناقدین کو جواب