چینی بحران، جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد،انکوائری میں حیرت انگیز انکشافات

23  اکتوبر‬‮  2020

چینی بحران، جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد،انکوائری میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی انکوائری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوگر مافیا ناجائز منافع خوری میں ملوث ہے اور جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمیشن کی طرف سے… Continue 23reading چینی بحران، جہانگیر ترین کے جے ڈبلیو گروپ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد،انکوائری میں حیرت انگیز انکشافات