شہباز شریف جی ٹی روڈ ریلی کے حق میں نہیں تھے، نواز شریف کی گاڑی چوہدری نثار کے حلقے سے تیز رفتاری سے کیوں نکلی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمد قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کی حالیہ ٹوئیٹ سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ شہباز شریف جی ٹی روڈ ریلی کے حق میں نہیں تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading شہباز شریف جی ٹی روڈ ریلی کے حق میں نہیں تھے، نواز شریف کی گاڑی چوہدری نثار کے حلقے سے تیز رفتاری سے کیوں نکلی؟