گیس کی بچت ،گیزر میں مخصوص آلے کی تنصیب لازمی قرار
کراچی(این این آئی)اوگرا نے گیس کی بچت کیلئے گیزر میں مخصوص آلے کی تنصیب لازمی قرار دیدی۔ کونیکل بیفلز کی تنصیب سے گیس بلز میں 20 سے 25 فیصد کی بچت ہوگی۔اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزرز میں کونیکل بیفلز کی تنصیب لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے گیس بلز میں 20 سے… Continue 23reading گیس کی بچت ،گیزر میں مخصوص آلے کی تنصیب لازمی قرار