’’ ایک کمانڈو ایک ہزار لوگوں پر بھاری ‘‘ نئی اور انتہائی خطرناک تربیت یافتہ فورس متعارف کرا دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے داعش کو دنیا کی سب سے خطرناک لڑا کو فورس سمجھاجاتا تھا تاہم اب ایک ایسی فوجی ڈویژن داعش کے مقابلے میں اتر آئی ہے جس نے اس کے شدت پسندوں کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ ڈویژن خطے کی سب سے زیادہ تربیت… Continue 23reading ’’ ایک کمانڈو ایک ہزار لوگوں پر بھاری ‘‘ نئی اور انتہائی خطرناک تربیت یافتہ فورس متعارف کرا دی گئی