مخصوص نشستوں پر ممبران کے چنائو کے بعدگلگت بلتستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستیں کتنی ہو جائیں گی؟ اپوزیشن جماعتوں کو بڑا دھچکا
گلگت(این این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی کی جنرل نشستوں پر ممبران کے چناو کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے الیکشن ایکٹ کے تحت اس بار جنرل نشستوں پر انتخابات سے قبل ہی تمام جماعتوں نے مخصوص نشستوں کیلئے اپنے امیدواروں… Continue 23reading مخصوص نشستوں پر ممبران کے چنائو کے بعدگلگت بلتستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستیں کتنی ہو جائیں گی؟ اپوزیشن جماعتوں کو بڑا دھچکا