ہالی ووڈ اداکارہ نے عابدہ پروین کو اپنی روحانی ماں قرار دیدیا
نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ جڈا پنکیت اسمتھ نے پاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کو روحانی ماں قرار دے دیا۔جڈا پنکیت نے انسٹا گرام پر اسٹوری میں عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کے بیرون ملک میں ہونے والے کنسرٹ کی کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے خوشی کا… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارہ نے عابدہ پروین کو اپنی روحانی ماں قرار دیدیا