دنیا میں لوگ امیر ہو رہے ہیں لیکن پاکستان میں غریب، گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانیوں کی دولت میں اوسطا ً25 فیصد کمی،حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی
کراچی(این این آئی)دنیا میں لوگ امیر ہو رہے ہیں لیکن پاکستان میں غریب، گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانیوں کی دولت میں اوسطا ً25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جو دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمی ہے، سال کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں سب سے زیادہ مندی کا ریکارڈ بھی پاکستان کے ہی نام… Continue 23reading دنیا میں لوگ امیر ہو رہے ہیں لیکن پاکستان میں غریب، گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانیوں کی دولت میں اوسطا ً25 فیصد کمی،حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی