پاکستان ایکس چینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی جیو کے ڈرامے میں نظر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اسٹاک ایکس چینج پر حملے میں استعمال ہونے والی کار اتفاقاً جیو کے ڈرامے ’دیوانگی‘ کے ایک منظر میں نظر آ رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر 29 جون 2020 کو ہونے والے دہشت گرد حملے میں استعمال ہونے والی کار 10 ماہ پہلے ہل پارک میں کھڑی نظر آرہی ہے… Continue 23reading پاکستان ایکس چینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی جیو کے ڈرامے میں نظر آگئی