عوام کے لئے خوشخبری، ٹیکس کم ہونے سے گاڑیاں سستی ہو گئیں
لاہور( این این آئی )وفاقی حکومت کی جانب سے آٹو پالیسی پیش کرنے کے بعد مختلف کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹس میں گاڑیوں کی قیمتوں میں… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری، ٹیکس کم ہونے سے گاڑیاں سستی ہو گئیں