وفاق کی ہدایات و سہولیات کے باوجود کے الیکٹرک اپنی ڈھٹائی پر قائم، نااہلی کی انتہا، اہم بات بتانے سے بھی قاصر
کراچی(این این آئی) ملک کے سب سے بڑے شہر اور صوبائی دارالحکومت کراچی کے شہری اندھیروں میں زندگی گزارنے پر مجبور، شہر کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ڈھٹائی برقرار ہے، نااہلی کا یہ عالم ہے کہ شہر کو کتنی بجلی درکار ہے، اور ادارہ کتنی بجلی پیدا کرنے کے قابل ہے،… Continue 23reading وفاق کی ہدایات و سہولیات کے باوجود کے الیکٹرک اپنی ڈھٹائی پر قائم، نااہلی کی انتہا، اہم بات بتانے سے بھی قاصر