کیپٹن صفدر نے مزار قائد پر نعرے لگوا دیے ، پی ٹی آئی رہنما کا مزار قائد کے تقدس کی پامالی پر لیگی رہنماؤں پر مقدمے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجا اظہر نے مزار قائد کے تقدس کی پامالی پر ن لیگی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی صدر مریم نواز اور دیگر رہنمائوں نے مزار قائد پر حاضری دی اورفاتحہ خوانی کی ، اس دوران… Continue 23reading کیپٹن صفدر نے مزار قائد پر نعرے لگوا دیے ، پی ٹی آئی رہنما کا مزار قائد کے تقدس کی پامالی پر لیگی رہنماؤں پر مقدمے کا اعلان