پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز،فاسٹ فوڈز، کولڈ ڈرنکس،چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال بڑی وجہ قرار
لاہور (این این آئی)پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے،کینسر کی 22 اقسام ہیں سب سے مہلک بلڈ کینسر ہے، فاسٹ فوڈز، کولڈ ڈرنکس، چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث بنتا ہے،پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کینسر سے محفوظ رکھتا ہے۔ ان خیالات کا… Continue 23reading پاکستان میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز،فاسٹ فوڈز، کولڈ ڈرنکس،چینی اور گوشت کا زیادہ استعمال بڑی وجہ قرار