کینسر کے آلات پر ڈیوٹی اور ٹیکسز ختم ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا
لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لیے خوشخبری دے دی گئی۔ سپریم کورٹ نے کینسر کے آلات پر ڈیوٹی اور ٹیکسز ختم کر دیا۔ عدالتی فیصلہ میں حکم دیا گیا ہے کہ کینسر کے آلات پر انکم ٹیکس، سیل ٹیکس اور کسٹم… Continue 23reading کینسر کے آلات پر ڈیوٹی اور ٹیکسز ختم ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا