اخلاق باختہ خدا پرستوں سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔۔۔۔شرمناک صورتحال نے دنیائے عیسائیت کے سر جھکا دئیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سات فیصد کیتھولک پادری بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث ،اعدادوشمار پبلک کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق رائل کمیشن نے 1950سے 2010کے درمیان گرجا گھروں کے پادریوں سے متعلق شرمناک اعدادوشمار پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سات فیصد کیتھولک پادری یعنی ہر پانچ میں سے ایک کیتھولک پادری بچوں کے ساتھ… Continue 23reading اخلاق باختہ خدا پرستوں سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔۔۔۔شرمناک صورتحال نے دنیائے عیسائیت کے سر جھکا دئیے