ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اراضی قبضہ کیس، کھوکھر برادران کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2019

اراضی قبضہ کیس، کھوکھر برادران کوبڑی خوشخبری مل گئی

لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے اراضی قبضہ کیس میں کھوکھر برادران کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50,50 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت پر رہا کر دیا ہے واضح رہے کہ کھوکھر برادران نے اراضی قبضہ کیس میں اپنی درخواست ضمانت دائر کر رکھی تھی۔