ن لیگ کے حق میں بینر لگوانے والوں کی شامت آ گئی، اتنے پیسے کہاں سے آئے، ایف بی آر نے کس کس کا کھاتہ کھول لیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے حق میں بینر لگوانے والوں کی شامت آ گئی، اتنے پیسے کہاں سے آئے، ایف بی آر نے کس کس کا کھاتہ کھول لیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور ریلی کی صورت میں آمد کے سلسلے میں ٹرانسپورٹ اور بینرز کی… Continue 23reading ن لیگ کے حق میں بینر لگوانے والوں کی شامت آ گئی، اتنے پیسے کہاں سے آئے، ایف بی آر نے کس کس کا کھاتہ کھول لیا؟