’’کپتا ن کا اعتماد بزدار ‘‘کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ’’کپتا ن کا اعتماد بزدار ‘‘کا ہیش ٹیگ3 گھنٹے میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ہزاروں لوگوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی حمایت میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پنجاب کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔اس سے پہلے وزیراعظم… Continue 23reading ’’کپتا ن کا اعتماد بزدار ‘‘کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا