پولیس میں بھی سزا اورجزا کیلئے فوج کی طرز پر کورٹ مارشل کانظام لانے کی تجویز
لاہور( این این آئی)پولیس میں بھی سزا اورجزا کیلئے فوج کی طرزپر کورٹ مارشل کانظام لانے کی تجویز دی گئی ہے ،سی سی پی او نے آئی جی پنجاب کو اس حوالے سے تحریر ی طو رپر لکھ بھی دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس میں سزا اور جزا کے نظام کوسخت… Continue 23reading پولیس میں بھی سزا اورجزا کیلئے فوج کی طرز پر کورٹ مارشل کانظام لانے کی تجویز