کورونا کے بڑھتے کیسز، حکومت کا ملک بھر میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی کا عندیہ
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ملک بھر میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کرونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر ملک بھر میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے کی… Continue 23reading کورونا کے بڑھتے کیسز، حکومت کا ملک بھر میں ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی کا عندیہ