سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہونے کوروناپھیلنے کا خدشہ بڑ ھ گیا
کوہلو(این این آئی) کوہلو کے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں ایس او پیز نظر انداز کورنا وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں گزشتہ ہفتے سرکاری سکول ماڈل ہائی سکول میں کورنا وائرس سے 4طلبا کورنا وائرس کے شکار ہوگئے تھے مگر اس کے باوجودضلع کے دیگر سکولوں میں… Continue 23reading سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ ہونے کوروناپھیلنے کا خدشہ بڑ ھ گیا