حملہ آور سنٹر میں کس طرح داخل ہو ئے؟ وہ کونسا جانباز اہلکار تھا جس نے اپنی جان پر کھیل کر حملہ آوروں کو روکے رکھا اور۔۔
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سب سے پہلا حملہ پولیس ٹریننگ سینٹر کے عقبی علاقے میں واقع واچ ٹاور پر کیا گیا جہاں موجود پولیں کے سیکورٹی پر مامور اہلکار نے بھرپور مقابلہ کیا اور دیر تک حملہ آوروں کو روکے رکھا۔… Continue 23reading حملہ آور سنٹر میں کس طرح داخل ہو ئے؟ وہ کونسا جانباز اہلکار تھا جس نے اپنی جان پر کھیل کر حملہ آوروں کو روکے رکھا اور۔۔