کمسن ڈرائیور کی کینال روڈ پر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، بچے کا والد گرفتار
لاہور(این این آئی) پولیس نے صوبائی دارالحکومت کی مرکزی شاہراہ پر ڈرائیونگ کرنے والے بچے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گاڑی کا سراغ لگا لیا، پولیس نے گاڑی قبضے میں لے کر بچے کے والد کو حراست میں لے لیا۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر کمسن بچے کو گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا… Continue 23reading کمسن ڈرائیور کی کینال روڈ پر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، بچے کا والد گرفتار