کرونا وائرس کا خوف ، اسکول کھلنے کے بعد کتنے فیصد والدین بچوں کو سکول بھیجنے کیلئے تیار نہیں ، سروے میں حیران کن نتائج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بچوں کو اسکول بھیجنے والے والدین کی بڑی تعداد رضامند ، 63فیصد حامی نکلے ، جبکہ37فیصد مخالفین والدین کرونا وائرس کےخوف کی وجہ سے اپنےبچوں کو سکول بھیجنے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جون 2020ء میں مخالف والدین کی شرح 79فیصد تھی، ایک تہائی پاکستانیوں کو… Continue 23reading کرونا وائرس کا خوف ، اسکول کھلنے کے بعد کتنے فیصد والدین بچوں کو سکول بھیجنے کیلئے تیار نہیں ، سروے میں حیران کن نتائج