اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت، ڈی سی اسلام آباد تمام حقیقت سامنے لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو وائرل رہی جس میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے اسلام آباد کے سیکٹر جی تھرٹین فور میں خاتون کی موت واقع ہو گئی ہے، اس ویڈیو میں کرونا سے بچاؤ کے لئے بنائے گئے خصوصی لباس میں ملبوس عملہ یہ کہہ رہا… Continue 23reading اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت، ڈی سی اسلام آباد تمام حقیقت سامنے لے آئے