آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے ساتھ جھگڑے میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کک کی بہن ڈالین بھی کود پڑیں
ڈربن(این این آئی)آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے ساتھ جھگڑے میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کک کی بہن ڈالین بھی کود پڑیں۔انھوں نے کینگرو بیٹسمین کی جانب سے ڈریسنگ روم ٹنل میں اپنے بھائی پر حملے کی کوشش کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وارنر میں تمھیں چھوڑوں گی نہیں۔آسٹریلوی میڈیا میں… Continue 23reading آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کے ساتھ جھگڑے میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کک کی بہن ڈالین بھی کود پڑیں