کراچی، گریڈ ایک کے چوکیدارکو ڈپٹی ڈائریکٹر لگائے جانے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے بلدیہ وسطی میں اندھیرنگری چوپٹ راج کی عملی مثال دیکھنے میں آئی جہاں گریڈ ایک میں بھرتی ہونے والے چوکیدار کوڈپٹی ڈائریکٹرتعینات کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔گریڈ ایک کے چوکیدارنورمحمد کو ڈپٹی ڈائریکٹرلگانے کا انکشاف ملازمین کی جانب سے شکایات پرسامنے آیا۔معاملے کا علم ہونے پرمحکمہ اینٹی کرپشن… Continue 23reading کراچی، گریڈ ایک کے چوکیدارکو ڈپٹی ڈائریکٹر لگائے جانے کا انکشاف